My own poetry

 میرے ہوتے ہوئے کسی اور سے بات کرتی ہے

کیوں جان بوجھ کے مجھے برباد کرتی ہے

ابھی زندہ ہو قدر کرلو میری۔

ورنہ موت کے بعد یہ دنیا بہت یاد کرتی ہے

میرا دل نہ دکھا۔مظلوم کی آہ نہ لے

کل تیرے ساتھ بھی وہی ہوگا۔ جو تو میرے ساتھ آج کرتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Truth is Nothing Without Lies

My own poetry

My own poetry