Its My Own Poetry
جو زبان ملی تو کٹی ہوئی جو قلم ملا تو بکا ہوا جو شہر ملا اجڑا ہوا جو چمن ملا سوکھا ہوا میرے ❤️ پہ کیا گزری تھی تب تیری موت کا شور سا ہوا ملنے گیا محبوب سے محبوب ملا دفنا ہوا جسے عشق میں دھوکا ہوا وہ ہے جاگتا سوتا ہوا اس ❤️ کو ❤️ سے کیا گلا جو پہلے ہی ٹوٹا ہوا مجھےزخم گہرے مل گئے مرہم کا آخر کیا ہوا میں کیا کروں گا جی کے اب میرا یار ہے بچھڑا ہوا مجھ کو تنہا چھوڑ کر وہ قبر میں لیٹا ہوا میں رو رو کے مر جاؤں گا دل غم سے ہے بھرا ہوا تیری موت کے بعد دیکھ لیں میرا حال یہ کیساہوا اےخدائے برتر و بالا یا مجھے تو موت دے یا ❤️ کو ایسا کردے جیسے آج میں پیدا ہوا۔ Written by G.M